16 دسمبر 2014 - 18:34
پشاور: اسکول میں بارودی مواد ناکارہ بناتے ہوئےدھماکا

پشاور کے شہریوں نے ایک اور دھماکا سنا ہے۔ذرائع کے مطابق پشاور میں آج صبح دہشت گردوں کے سفاک حملے کا نشانہ بننے والے آرمی پبلک اسکول میں ایک اور دھماکا ہوا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے شہریوں نے ایک اور دھماکا سنا ہے۔ذرائع کے مطابق پشاور میں آج صبح دہشت گردوں کے سفاک حملے کا نشانہ بننے والے آرمی پبلک اسکول میں ایک اور دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکول سے ملنے والے بارودی مواد کو ناکارہ بناتے ہوئے دھماکا ہوا ہے۔

.......

/169